Sr. | English Words | Urdu Words |
1206 | HAIDER ALI AATISH R Noun, Name, Literary, Poetical, Historical Report Error! | (1778ء۔۔۔۔1846ء) آتش فیض آباد میں پیدا ہوئے۔ آتش نے نہایت سادہ زندگی بسر کی ۔ طبیعت میں قناعت اوراستغناہ کا مادہ تھا ۔ انہوں نے کسی دربارسے تعلق پیدا نہ کیااور نہ ہی کسی کی مدح میں کوئی قصیدہ کہا۔
آتش کی شاعری لکھنوء میں پروان چڑھی مگر ایک دہلوی استاد مصحفی کے زیر سایہ رہے، اس لیے دہلی اور لکھنو کے دبستانوں کی خصوصیت کا امتزاج پیدا ہو گیا۔ آتش، ناسخ کے مد مقابل تھے۔ناقدین نے ناسخ پر ان کو فوقیت دیتے ہوئے ۔ لکھنو دبستان کا نمائندہ شاعر قرار دیا ہے۔
|
1207 | haider will not have sent the servant to you R Phrase Report Error! | حیدر نے نوکر کو تمہارے پاس نھیں بھیجا ہوگا |
1208 | HAIDERABAD R Noun, Name, Geology, Archiology, Historical Report Error! | حیدرآباد دکن ہندوستان کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کا اہم شہر ہے۔ ٹیپو سلطان اور نظاموں کے ادوارحکومتوں میں یہ شہر دارالسلطنت رہا ہے۔
|
1209 | HAIDINGERITE R Noun Report Error! | کیلشیم کا آبیدہ ارسینٹ |
1210 | HAIEDA R Name Report Error! | حائدہ ۔ الگ ہونے والی ۔ |