Sr. | English Words | Urdu Words |
1586 | HISTERICAL,HISTERIC R Adjective Report Error! | ہسٹيريائی ۔ اختناقی |
1587 | HISTERIDAE R Adjective Report Error! | ہسٹرائیڈ ۔ سٹیل یا کلوون بھونرے ۔ بیضوی ۔ سخت ۔ بھورے اور سیاہ چمکدار حشرات جن پر سرخ نشانات ہوتے ہیں ۔ انٹینا گرز نما ۔ ٹانگیں چھوٹی ۔ تھوتھنی لمبوتری ۔ پیٹ کے دو حصے ننگے ہوتے ہیں ۔ نعش خور ۔ گوبر اور فنجائی میں رہتے ہیں ۔ |
1588 | HISTI(O) R Noun Report Error! | بافت ، نسیج (یونانی) |
1589 | HISTIDASE R Noun Report Error! | جگر کا انزائم جو ہسٹاڈین کو یورو کینک ایسڈ میں تبدیل کرتا ہے |
1590 | HISTIDINAEMIA R Noun Report Error! | خُون میں ہِسٹَڈین کی زیادتی ۔ اِس سے ذہنی پَسماندگی کے بَغَیر تَقریری نَقائص پَیدا ہوتے ہَیں |