Sr. | English Words | Urdu Words |
7571 | INTERFACE R Verb Report Error! | متعلق ہونا جوڑنا ۔ |
7572 | INTERFACE R Noun, Verb Report Error! | دو طبقات کے درمیان مُشترک حد رکھنے والی سطح ۔ دو نِظاموں کا نُقطہ اِتصال تعلیم اور نفسیات کا نُقطہ اِتّصال ۔ |
7573 | INTERFACE R Noun Report Error! | انٹرفیس ۔ ایک ایکسا پوائنٹ جس جگہ دوایلیمنٹس کے درمیان جوڑ لگایا جاتا ہے تاکہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرسکیں یا معلومات کا تبادلہ کرسکیں ۔ ایک ایسا سافٹ وئیر جو ایک پروگرام کو اس قابل بنائے کہ وہ یوزر کے ساتھ یوزر انٹرفیس جو ایک کمانڈ لائن انٹرفیس ہوسکتا ہے مینیو ڈریون یا گرافیکل یوزر انٹرفیس دوسرے پروگرام سے مل کر کام کرے جیسا کہ آپریٹنگ سسٹم یا کمپیوٹر کے ہارڈوئیر سے مل کر کام کرنا ۔ |
7574 | interface 2(phys) the border between two phases R Phrase Report Error! | فصل فزین ، انٹرفیس ، سطح جو دو کیمیائی فیزوں کو علیحدہ کرتی ہے ۔ |
7575 | INTERFACED R Verb Report Error! | متعلق ہوا جو ڑا۔ |