Sr. | English Words | Urdu Words |
86 | IONIC DIALECT R Noun Report Error! | ایونی بولی ۔ |
87 | IONIC EQUILIBRIUM R
Report Error! | آیونی توازن ۔ اس سے مراد وہ توازن ہے جو ایک مالیکیول اور اس کے آیونز کے درمیان پایا جاتا ہے ۔ |
88 | IONIC MOBILITY
R
Report Error! | آیونی تحرک ۔ وہ دلاسٹی جس کے ساتھ ایک آیون کسی محلول میں ایک وولٹ فی سینٹی میٹر کے پوٹینشل کے ساتھ حرکت کرتا ہے اسے آیونک تحرک یا مطلق ولاسٹی کہتے ہیں ۔ مطلق آیونک ولاسٹی cm/see کے حساب سے حاصل کرنے کے لیے آیونک ایصالیت کو 96,500 سے تقسیم کرتے ہیں مذکورہ مساوات میں ia اور ic برابر ہوتے ہیں غیر محدود ترقیق پر کاشن اور این آیون کی ایصالیت کے ۔
|
89 | IONIC PRODUCT R
Report Error! | آیونی پراڈکٹ ۔ یہ محلول میں موجود مختلف آیونز کے ارتکاز کی پراڈکٹ ہوتی ہے ۔ جب محلول کی پراڈکٹ حل پزیری سے زیادہ ہو جائے تو رسوب بنتا شروع ہو جاتا ہے ۔ جب آیونی پراڈکٹ حل پزیری سے کم ہو تو رسوب بننے کا عمل واقع نہیں ہوتا ۔ |
90 | ionic product for water (ionic product of water ) symbol Kw. the presence of hydrogen ions and hydroxide ione ions in water. R Phrase Report Error! | آئیونک پروڈکٹ فار واٹر : اسے علامت Kw سے ظاہر کرتے ہیں ۔ پانی میں ہائیڑروجن آئنز اور ہائیڑروآکسائیڑ آئنوں کی معمولی سے معمولی مقدار کا اندازہ Kw مستقل کے ذریعے لگایا جاتا ہے ۔ |