Sr. | English Words | Urdu Words |
511 | KINETIC FACTORS R Adjective Report Error! | وہ عوامل جن کا جسم کی حرکت سے تعلق ہو ۔
|
512 | KINETIC MODEL R
Report Error! | حرکی ماڈل ۔ مادے کے ڈھانچے کے بارے میں ایک نظریہ پایا جاتا ہے ۔ اس کے مطابق ۔۱ ۔تمام مادہ ذرات سے بنا ہے ۔ ۲ ۔ مادے کے ذرات ہر وقت حرکت میں رہتے ہیں ۔ ۳ ۔ ذرات آپس میں کشش رکھتے ہیں ۔ ۴ ۔ ایک مواد کا درجہ حرارت اس کے ذرات کی توانائی سے تعلق رکھتا ہے ۔ |
513 | KINETIC PRESSURE R Noun Report Error! | حرکی دباﺅ ۔ |
514 | KINETIC THEORY R Noun Report Error! | نَظَرِيَہِ حَرکَت ۔ يہ نَظَرِيَہ کے مادَہ باريک ذَرّات سے بَنا ہُوا ہے ۔ |
515 | KINETIC THEORY OF GASES R
Report Error! | گیسوں کا نظریہ تحرک ۔ اس نظریہ کے مطابق گیسیں بڑی تعداد میں ان مالیکیولز پر مشتمل ہوتی ہیں جو فضا میں تیزی سے متحرک ہوتے ہیں ۔ یہ نظریہ میکسویل ، کیلوین ، بولٹزمین اور دیگر سائنسدانوں نے وضع کیا تھا ۔ |