Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | KOAN R Noun Report Error! | بُدھ مت کی زین شاخ میں رائج ایک بُجھارت جِس کا مقصد مُنطقی استدلال کو ناقص اور ناکافی ثابت کرنا ہے ۔ |
7 | KOB R Noun Report Error! | کوبس جنس کا افریقی آبی ہرن ۔کاب ۔افریقی مرگ ۔ |
8 | KOB R Adjective Report Error! | کاب ۔ مرگ افریقہ ۔ افریقہ کا آبی ہرن ۔ سم شگافتہ ممالیہ ۔ اس کا قد تقریبا ۹۰ سینٹی میٹر اور سینگ بربط نما ہوتے ہیں ۔ |
9 | KOBALD R Noun Report Error! | ایک مانوس روح جو گھروں میں آتی جاتی تھی ۔ |
10 | KOBAN R Noun Report Error! | جاپان کا ایک بیضوی طلائی سکّہ ۔جو وہاں پر سترھویں صدی سے انیسویں صدی تک رائج رہا ۔ |