Sr. | English Words | Urdu Words |
2626 | LASER
R
Report Error! | لیزر ۔ ایک آلہ جو انتہائی تیز قسم کی مونو کرومیٹک روشنی کے ستون
( شیرہ ) ۔ ایک ایملشن یا سسپنشن جس میں ربڑ کے ذرات ہوتے ہیں ۔ بہت سے قدرتی ربر لیٹکس کچھ درختوں کی چھال سے خارج ہونے والا دودھیا سیال ہوتا ہے جبکہ بہت سے مصنوعی ربڑ اور پولیمرز بھی لیٹکس کے طور پر تیار کیے جاتے ہیں مثلاً پی وی سی ۔ انہیں براہ راست ربڑ کی تیاری ، ایڈ ینائن اور روغنوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2627 | LASER R Noun Report Error! | ليزر ۔ گوگَل ۔ روشنی کی تابَش بَڑھانے کا آلَہ ۔ |
2628 | LASER R Noun Report Error! | تابانی کے اخراج کے لیے روشنی میں زیادتی ۔ اس عمل سے بافتے منجمد بھی ہو سکتے ہیں ۔ یہ آنکھ کے دیدوں کے انقطلاع اور کینسر کے لیے عمل میں لایا جاتا ہے ۔ لیزر استعمال کرنے میں احتیاط ضروری ہے کیونکہ اس سے بصارت کے زائل ہونے کا امکان بھی ہو سکتا ہے ۔ |
2629 | LASER R
Report Error! | لیزر ۔ گوگل : روشنی کی تابش بڑھانے کا آلہ جس میں روشنی کی ایک کرن ایک بلور میں سے پھینکی جاتی ہے جو بلور سے شدید راست روشنی خارج کراتا ہے ۔ |
2630 | LASER BEAM R
Report Error! | لیزربیم ۔ علیحدہ ریٹنا اور سرطان کےلئے مستعمل ۔ |