Sr. | English Words | Urdu Words |
1226 | LEGENDRY R Noun Report Error! | رَوايات بحَثِيتِ مَجمُوعی ۔ |
1227 | LEGER LINE R Noun Report Error! | رقم موسیقی کے لیے چار سطری مسطر کے اُوپر یا نیچے ایک مُختصر سطر کا اِضافہ ۔ |
1228 | LEGERDEMAIN R Adjective Report Error! | شعبدہ بازی سے متعلق ۔ ہاتھ کی صفائی کا ۔ |
1229 | LEGERDEMAIN R Noun Report Error! | شعبدَہ بازی ۔ ہاتھ کی صَفائی ۔ پُر فَريب شعبدَہ جو ہاتھ کی مَہارَت پَر مَبنی ہو ۔ |
1230 | LEGERDEMAINIST R Noun Report Error! | جو ہاتھ کی صَفائی سے کام ليتا ہو ۔ |