Sr. | English Words | Urdu Words |
1971 | LINGAM,LINGA R Noun Report Error! | لِنگَم ۔ لِنگ ۔ ہِندُومَت ميں شيو ديوتا کے آلَہ تَناسُل کی عِلامَت ۔ ہِندُو جِس کی پُوجا کَرتے ہيں ۔ |
1972 | LINGCOD,CULTUS R Noun Report Error! | ايک خُوردنی مَچھلی جو عام سَبَز مَچھلی سے مُشابَہ ہوتی ہے ۔ |
1973 | LINGEL / LINGLE R Noun Report Error! | موم لگا ہوا دھاگا جو موچی استعمال کرتے ہیں ۔ |
1974 | LINGEL / LINGLE R Noun Report Error! | تسمہ چمڑے کا ۔ جوتے کا تسمہ ۔ |
1975 | LINGER R Verb Report Error! | دیر لگانا ، کاہلی کرنا ، پس و پیش کرنا ، تامل کرنا ۔ |