Sr. | English Words | Urdu Words |
1091 | MEGABIT R Noun Report Error! | میگابٹ ۔ عموما ۱، ۰۴۸ ، ۵۷۶ بٹس (۲۲۰) ؛ بعض اوقات اس کے ترجمانی ایک ملین بٹس سے بھی کی جاتی ہے ۔ مخفف ایم بی ، ایم بٹ ۔ |
1092 | MEGABUCK R Noun Report Error! | ایک ملین ڈالر ۔ دس لاکھ ڈالر ۔ |
1093 | MEGABYTE R Noun Report Error! | پیمائش کی مقدار ۔ |
1094 | MEGABYTE R Noun Report Error! | میگا بائیٹ ۔ عموما بائٹس (۲۲۰) ؛ بعض اوقات ان کے ترجمانی ایک ملین بائٹس سے بھی کی جاتی ہے ۔ مخفف : ایم بی ۔ |
1095 | MEGACARDIA R Verb Report Error! | دل کے غیر معمولی طور بڑا ہونا ۔ |