Sr. | English Words | Urdu Words |
1486 | MONOGENY R Noun Report Error! | یہ نظریہ کہ تمام ذی حیات مخلوقات ایک ہی خلیے سے خلق ہوئی ہیں ۔ نظریہ وحدت اصل ۔ تمام انسانوں کے ایک ابتدائی جوڑے کی اولاد ہونے کا عقیدہ ۔ |
1487 | MONOGENY R Noun Report Error! | (نظریہ) وحدت نسل (یہ نظریہ کہ بنی نوع انسان ایک ہی انسان کی اولاد ہیں) |
1488 | MONOGRAM R Noun Report Error! | خطِ طُغرا ۔ دو یا دو سے زیادہ حَرُوف پر مُشتَمِل تحریر |
1489 | MONOGRAM R Noun Report Error! | نام کے ابتدائی حروف کا طغری ، خط طغری ۔ |
1490 | MONOGRAMATIC R Adjective Report Error! | طغرائی ۔ |