Sr. | English Words | Urdu Words |
611 | MYCOPHAGY R Noun Report Error! | فطر خوری ۔ کھمبی کھانا ۔ |
612 | MYCOPHTHALMIA R Noun Report Error! | رمدفطری ، پھپھوندی لگنے سے آنکھوں سے پیپ آنا |
613 | MYCOPHYTA R Adjective Report Error! | مائی کو فائٹا ۔ سادہ آکیریوٹک اجسام کا گروپ ۔ ان کی شکلیں مختلف ہوتی ہیں ۔ خلوی دیوار نہیں ہوتی چنانچہ بیکٹیریا ری ٹیلنگ فلٹرز میں سے گزر جاتے ہیں ۔ |
614 | MYCOPLASMA R Greek Report Error! | ایک چھوٹا جِسمیَہ جو سائز میں وائرَس اور جَراثیم کے دَرمیان ہے ۔ اِس کا تَعلُق کَئی چھوت کی بیماریوں سے ہے |
615 | MYCOPLASMA R Noun Report Error! | خوردبین سے د کھائی دینے والے چھوٹے چھوٹے پلاز ما جواب تک دریافت ہونے والے انتہائی چھوٹے پلازمے ہیں ۔ |