Sr. | English Words | Urdu Words |
131 | NUCLEAR WASTE R Noun Report Error! | تابکاری رسوب ۔ بقیہ یا فُضلہ جو جوہری ایندھن کے بار بار استعمال کے بعد باقی بچے ۔ |
132 | nuclear waste (radioactive waste) R Phrase Report Error! | نیو کلیائی فضلہ : نیو کلیائی ایندھن کے استعمال کے بعد نیوکلیائی ریکٹر میں بچ رہنے والا تابکار مادہ ۔ |
133 | NUCLEAR WEAPON R Noun Report Error! | مزائل یا بم وغیرہ جِس میں جوہری توانائی استعمال ہو ۔ |
134 | nuclear weapon (nuclear bomb) R Phrase Report Error! | نیوکلیائی ہتھیار : ایسے ہتھیار جن میں دھماکو طاقت انشقاق نودی اور اتحاد نودی کے ملاپ سے اخذ کی جاتی ہے ۔ مثلاً ایٹم بم یا ہائیڈ روجن بم ۔ |
135 | NUCLEAR WINTER R Noun Report Error! | غیر معمولی طور پر سرد موسم اور تاریکی جِس کا جوہری ہتھیاروں کی جنگ کے بعد امکان ہے کیونکہ گرد اور دھوئیں کی دبیز تہ روشنی اور دھوپ کو زمین تک نہ پہنچنے دے گی ۔ |