Sr. | English Words | Urdu Words |
276 | OSTECTOMY R Verb Report Error! | عمل جراحت سے ہڈی کا بیرونی حصہ کاٹنا ۔ |
277 | OSTECTOMY R Verb Report Error! | آس ٹیک ٹومی ۔ ہڈی یا ہڈی کے ٹکڑے کا جراحی کے ذریعے سے نکالنا تیز رجوع کریں آسٹیو ٹومی ۔ |
278 | OSTECTOPIA R Noun Report Error! | ہڈی کا اپنے مقام سے ہٹ جانا |
279 | OSTECTOPY R Verb Report Error! | ہڈی کو اپنی جگہ سے بدلنا ۔ |
280 | OSTEICHTHYES R Adjective Report Error! | اوسٹی اکتھائیز ۔ ہڈی دار مچھلیاں ۔ مچھلیوں کی سب سے بڑی جماعت جو دنیا بھر میں آبی ماحول میں غالب ہے ۔ جلد کے بیرونی حصے پر کھپرے ہوتے ہیں ۔ جلد کے اندرونی حصہ میں ہڈی ہوتی ہے ۔ دونوں پہلووں پر ریشہ نما خیثوم ہوتے ہیں ۔ گل پھڑہ موجود ہوتا ہے ۔ |