Sr. | English Words | Urdu Words |
1651 | PENTOSAN R Noun Report Error! | پنج شکری ۔ ان کثیر شکری مرکبات میں سے کوئی ایک جو آب پاشیدگی پر پنج کار بنی شکر بناتے ہیں اور پودوں اور نباتی مٹی میں واقع ہوتے ہیں ۔ |
1652 | PENTOSAZOME R Noun Report Error! | پیشاب میں پایا جانے والا ایک غیر معمولی مواد |
1653 | PENTOSE R Noun Report Error! | پنج کار بنی شکر ۔ شکری مرکبات کے طبقے میں سے کوئی ایک جس کے اندر کاربن کے پانچ ایٹم ہوتے ہیں ۔ |
1654 | PENTOSE R Noun Report Error! | پانچ کاربن ایٹموں کے حامل طبقہ کی ایک دوا ۔ |
1655 | PENTOSE R Noun Report Error! | پیشاب میں مذکورہ بالا پنٹوس کا اخراج ۔ |