Sr. | English Words | Urdu Words |
1786 | PONTIC FEVER R Noun Report Error! | بخار جس کے ہمراہ کھانسی ، عضلاتی درد سردی ، سر درد ، سینہ میں درد ، بے کیفی ، پسلی کا درد زیادہ تھکن یا دماغی پریشانی کے سبب ہو جاتا ہے |
1787 | PONTIC NUT R Noun Report Error! | ایک برطانوی جھاڑی کا پھل جس کا مغز کھایا جاتا ہے ۔ |
1788 | PONTIC RHUBARB R Noun Report Error! | ریوند چینی ۔ |
1789 | PONTIC SEA R Noun Report Error! | بحیرہ اسود ۔ |
1790 | PONTIC WORMWOOD R Noun Report Error! | قدرے تلخ اور ناگوار ذائقے والی جڑی ۔ |