1401 | RIVALRY IN WORLDLY INCREASE [ PILING UP ] ... AT-TAKAATHUR R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ اَلتّکاَ ثُرِ ، قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۰۲ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ ھَذا کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ دُنیوی مال و دولت کی ذخیرہ اندوزی بے ثبات ہے اور اللہ تعالے کی رضا و رغبت سے دُور ی ہے۔ یہ سُورۃ اِنتہائی اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور آٹھ آیات پر مشتمل ہے۔ |