Sr. | English Words | Urdu Words |
4691 | SERIAL R Adjective Report Error! | سلسلہ وار یکے بعد دیگرے آنے والا بالاقساط چھپنے والا اسم سلسلہ وار چھپنے یا ٹی وی پر چلنے والی کہانی یا کسی جریدے میں شائع ہونے والی کوئی چیز ۔ |
4692 | SERIAL R
Report Error! | سلسلے کا ۔ سلسلہ وار ۔ ترتیب ۔ |
4693 | SERIAL ANTICIPATION R Adjective Report Error! | اس تکنیک میں طالب علم دی گئی سیریز میں اگلے عدد کا اندازہ لگاتا ہے ۔
|
4694 | SERIAL BOND R Noun Report Error! | نمبری بانڈ ۔ |
4695 | SERIAL COMMUNICATION R Noun Report Error! | سیریل کمیونیکیشن ۔ ایک چینل پر کمپیوٹرز یا کمپیوٹرز ار پیریفیرل ڈیوائسز کے مابین ایک وقت میں ایک بٹ انفارمیشن کا تبادلہ ۔ |