Sr. | English Words | Urdu Words |
86 | SNAKEROOT R Noun Report Error! | مار بیخ ۔ مُتعدد امریکی پودوں کا عام نام جِن کے بارے میں لوگ خیال کرتے تھے کہ اِن کی جڑیں مار گُزیدگی کا علاج ہیں ۔ |
87 | SNAKES AND LADDERS R Noun, Plural Report Error! | گتے کی بساط پر ٹکلیوں کا کھیل جس میں بنی ہوئی سیڑھیاں ٹکلی کو اوپر لے جاتی ہیں ۔ اور سانپ کے پھن کے پاس پہنچیں تو نیچے اتر آتی اور پھسڈّی ہو جاتی ہیں ۔ |
88 | Snakes are hissing
R Phrase Report Error! | سانپ سنسکارتے ہیں
|
89 | SNAKES HEAD R
Report Error! | چتلا پھول ۔ گل سرنگوں ۔ |
90 | SNAKES HISS R
Report Error! | سانپ پھنکارتے ہیں ۔ |