Sr. | English Words | Urdu Words |
7281 | TOILET POWDER R Noun Report Error! | سنگھار غازہ ۔ بہترین قسم کا کوئی خوشبودار اور عفونت دور کرنے والا پوڈر ۔ جو نہانے کے بعد جسم پر چھڑکا یا ملا جائے ۔ |
7282 | TOILET ROLL R Noun Report Error! | طہارت کے کاغذ کا لپٹا ہوا گولا ۔ ٹِشو پیپر ۔ |
7283 | TOILET ROOM R Noun Report Error! | (امریکا) مستراح ۔ بیت الخلا ۔ سنگار کا کمرہ ۔ |
7284 | TOILET SET R Noun Report Error! | کنگھوں ۔ کنگھیوں ۔ بالوں کے برش وغیرہ کا مجموعہ ۔ |
7285 | TOILET SET R Noun Report Error! | سنگار کا سامان ۔ |