Sr. | English Words | Urdu Words |
366 | ULTRAVIOLET R
Report Error! | بالائے بنفشی ۔ برقی مقناطیسی تابکاری کی ایک قسم یہ تابکاری یا اشعاع نظر آنے والی روشنی سے کم طورل موج رکھتی ہے ۔ |
367 | ULTRAVIOLET R Adjective Report Error! | بالاۓ بَنَفشی ۔ مَرَئی طیف کے بَنَفشی سِرے سے ماورا ، زیر خُرد طُولِ موج کی نُوری شُعاعیں اِن شُعاعوں کا ۔ اِن سے مُتعَلّق ۔ |
368 | ULTRAVIOLET R Adjective Report Error! | بنفشی شعاعوں سے باہر کا ۔ بالاۓ بنفشی ۔ |
369 | ULTRAVIOLET MICROSCOPE R Noun Report Error! | بالائے بنفشی خوردبین |
370 | ULTRAVIRES R Adverb Report Error! | خارج از قدرت ۔ خارج از اختیار ۔ |