Sr. | English Words | Urdu Words |
466 | VALENCY DEFECT R
Report Error! | ویلنسی نقص ۔ اس طرح کا نقص کرسٹل میں اس وقت ابھرتا ہے جب اس کے شبکہ کے مقام پر ایک ایٹم کو کم ہوتا ہے ۔ ایک این آیون خلا مثبت چارج میں کثرت تخلیق کرتا ہے اور اس طرح ایک الیکٹران اس مقام کی طرف منتقل ہو کر معدوم ایٹم کی جگہ لیتا ہے ۔ اس نقص کو ایف سینٹر کہتے ہیں ۔ |
467 | VALENCY ELECTORY R Noun Report Error! | گرفتی برقیے ۔ |
468 | VALENCY, THEORY OF R
Report Error! | نظریہ گرفت ۔ سادہ نظریہ گرفت اس حقیقت کی بنیاد پر استوار ہے کہ عناصر اپنے بیرونی الیکٹران شیل کی تکمیل کے لیے الیکٹرانز دینے حاصل کرنے اور اشتراک پیدا کرنے کا رجحان رکھتے ہیں ۔ (نوبل گیس کا ڈھانچہ) برق گرفتہ بانڈ مخالف باز رکھنے والے آیونز کی برق سکونی کی باہمی کشش سے تشکیل پاتا ہے ۔ جیسے سوڈیم کلورائیڈ کے ہم گرفتہ بانڈز ایٹموں کے درمیان الیکٹران کے اشتراک سے بنتے ہیں ۔ دونوں الیکٹرانز انہی ایٹموں کے ہوتے ہیں ۔ |
469 | VALENTINE R Noun Report Error! | یوم ویلنٹائن کے موقع پر ایک شخص کی جانِب سے دُوسرے کو بھیجا ہوا ایک جذباتی بعض اوقات طنز آمیز مطبوعہ کارڈ ۔ |
470 | VALENTINE R Noun Report Error! | عام عقیدے کے مطابق ۱۲ فروری کو جو یوم ویلنٹائن ہے پرندے جوڑے بتاتے ہیں اور مرد موشوقوں کا انتخاب کرتے ہیں ، معشوق ۔ |