Sr. | English Words | Urdu Words |
931 | We made (Moses) refuse a wet nurse. So his sister said: \"Should I tell you of a household that could bring him up for you and take care of him[Q 28-12] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے پہلے ہی سے اس پر (دائیوں) کے دودھ حرام کر دیئے تھے۔ تو موسٰی کی بہن نے کہا کہ میں تمہیں ایسے گھر والے بتاؤں کہ تمہارے لئے اس (بچے) کو پالیں اور اس کی خیر خواہی (سے پرورش) کریں |
932 | We made an appointment of thirty nights with Moses (On Mount Sinai) to which We added ten more; so the term set by the Lord was completed in forty nights. Moses said to Aaron, his brother: \"Deputise for me among my people. Dispose rightly, and do not fol R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے موسیٰ سے تیس رات کی میعاد مقرر کی۔ اور اس دس (راتیں) اور ملا کر اسے پورا (چلّہ) کردیا تو اس کے پروردگار کی چالیس رات کی میعاد پوری ہوگئی۔ اور موسیٰ نے اپنے بھائی ہارون سے کہا کہ میرے (کوہِٰ طور پر جانے کے) بعد تم میری قوم میں میرے جانشین ہو (ان کی) اصلاح کرتے رہنا ٹھیک اور شریروں کے رستے نہ چلنا |
933 | We made several highways one over the other above you. We are not neglectful of creation[Q 23-17] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے تمہارے اوپر (کی جانب) سات آسمان پیدا کئے۔ اور ہم خلقت سے غافل نہیں ہیں
|
934 | We made tempestuous winds obedient to Solomon which blew swiftly to sail at his bidding (with his ships) to the land We had blessed. We are cognisant of everything[Q 21-81] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے تیز ہوا سلیمان کے تابع (فرمان) کردی تھی جو ان کے حکم سے اس ملک میں چلتی تھی جس میں ہم نے برکت دی تھی (یعنی شام) اور ہم ہر چیز سے خبردار ہیں |
935 | We made them the leaders of those who call to Hell; and on the Day of Judgement they will not be helped[Q 28-41] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے ان کو پیشوا بنایا تھا وہ (لوگوں) کو دوزخ کی طرف بلاتے تھے اور قیامت کے دن اُن کی مدد نہیں کی جائے گی |