Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | YABOA R Noun Report Error! | مچھلی کھانے والا ایک جانور جو رات کو نمودار ہوتا ہے ۔ |
12 | YABOO R Noun Report Error! | افغنستان اور ایران اور ان سے متصل ممالک میں پائے جانے والے بڑے ٹٹو اور چھوٹے تنومند گھوڑے ۔ |
13 | YACAL R Noun Report Error! | خصوصاً فلپائن میں پائے جانے والے ایک درخت کی زردی مائل بھورے رنگ کی لکڑی ۔ ایک درخت جس کی لکڑی یا کل کہلاتی ہے ۔ |
14 | YACATA R Noun Report Error! | میکسیکو میں پتھر سے گھرا ہوا مٹی کا ایکتودہ جو شاید رہنے کی جگہ ہے ۔ |
15 | YACCA R Noun Report Error! | جزائر غرب الہند کا ایک سدا بہار درخت یا اس کی لکڑی جو فرنیچر بنانے کے کام آتی ہے ۔ |