Sr. | English Words | Urdu Words |
1381 | You will notice that those whose hearts are afflicted with sickness (of doubt) only hasten to join them and say: \"We fear lest misfortune should surround us.\" It may well be that God may soon send (you) success, or other command of His. Then will they b R Holy Quranic Report Error! | تو جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے تم ان کو دیکھو گے کہ ان میں دوڑ دوڑ کے ملے جاتے ہیں کہتے ہیں کہ ہمیں خوف ہے کہ کہیں ہم پر زمانے کی گردش نہ آجائے سو قریب ہے کہ خدا فتح بھیجے یا اپنے ہاں سے کوئی اور امر (نازل فرمائے) پھر یہ اپنے دل کی باتوں پر جو چھپایا کرتے تھے پشیمان ہو کر رہ جائیں گے |
1382 | You will oblige us if you reach here on the 12th instant R Phrase Report Error! | آپ بارہ تاریخ کو یہاں پہنچ کر ہمیں شکریہ کا موقع دیں |
1383 | you will only have the idea s which come to you from your own observation. R Phrase Report Error! | تو تم صرف انہیں تصورات پر کام کرتے ہو جو تمہارے مشاہدے سے تمہارے ذہن میں آتے ہیں۔ |
1384 | you will pass if you work hard R Phrase Report Error! | اگر تم محنت کرو گے تو پاس ہو جاﺅ گے |
1385 | you will pass if you work hard R Phrase Report Error! | اگر تم محنت کرو گے تو پاس ہو جاﺅ گے |