Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | adhesion R Phrase Report Error! | چسپیدگی ۔ چیک یا چپکاﺅ کی قوت : لاطینی زبان کا لفظ ۔ دو حصوں کا غیر معمولی اتحاد ۔ ایسے ریشہ دار نسیج کی پٹی جو اس قسم کے حصوں کو باہمی جوڑتی ہے ۔ پیٹ میں اس سے آنت کی رکاوٹ ہوسکتی ہے ۔ جوڑوں میں یہ حرکت کو محدود کردیتا ہے ۔ |
2 | ADHESION R
Report Error! | زخم سینا یا باندھنا ۔ |
3 | ADHESION R Noun Report Error! | دو حِصّوں کا وَرَم کی وَجَہ سے جُڑ جانا جِس سے معدَہ کے عمَل میں رُکاوَٹ ہو |
4 | ADHESION R
Report Error! | پابندی ۔ وابستگی ۔ پیروی ۔ چپک ۔ |
5 | ADHESION R Noun Report Error! | چِپَک جانے کی حالَت ۔ ايک ہو جانا ۔ رَضامَندی ۔ |