Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | ANALOG DISPLAY R Noun Report Error! | اینالاگ ڈسپلے ۔ ایساویڈیو ڈسپلے جو ڈسکریٹ ویلیوز کی بجائے رنگوں اور شیڈز کی مسلسل رینج کی تصویر کشی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو ۔ |
7 | ANALOG LINE R Noun Report Error! | اینالاگ لائن ۔ ایک کمیونیکیشن لائن مثلا عام ٹیلیفون لائن جو ہر وقت تغیر پذیر اینالاگ سگنلز کیری کرتی ہے ۔ |
8 | ANALOG LINE R Noun Report Error! | اینالاگ لائن ۔ ایک کمیونیکیشن لائن مثلا عام ٹیلیفون لائن جو ہر وقت تغیر پذیر اینالاگ سگنلز کیری کرتی ہے ۔ |
9 | ANALOG RECORDING R
Report Error! | مَثيل صُورَت بَندی ۔ صُوتی لہَر کے اِرتعاش کی ريکارڈِنگ کے ذَريعے آوازوں کی باز آفرينی ۔ |
10 | ANALOG SIGNAL GENERATOR R Noun Report Error! | اینالاگ سگنل جنریٹر ۔ ایک ڈیوائس جو مسلسل تغیر پذیر سگنلز پیدا کرتی رہے ۔ بعض اوقات یہ ڈسک ڈرائیو میں موجود ایکچو ایٹر کو متحرک کرنے کے کام آتی ہے ۔ |