Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | ANALOG TO DIGITAL CONVERTER R Noun Report Error! | اینالاگ ٹوڈیجیٹل کنورٹر ۔ ایک ڈیوائس جو تغیر پذیر سگنلز کو کمپیوٹر کے استعمال کے لیے ثنائی کوڈز میں تبدیل کرتی رہتی ہے ۔ مثلا آواز یا وولیٹج ۔ |
12 | ANALOG, ANALOGUE R Adjective Report Error! | (کَمپِيُوٹَر) مَثيل ، اينالوگ ۔ مُسَلسَل طَبعی مُتغيَرات سے مُتعلِق ۔ (جيسے فاصلَہ ۔گردِش ۔ |
13 | ANALOGIC R Adjective Report Error! | تمثیلی ۔ قیاسی ۔ مثالی ۔ تمثیل یا نظیر کے متعلق ۔ |
14 | ANALOGICAL R Adjective Report Error! | تَمثيلی ۔ نَظيری ۔ قَياسی ۔ مُماثلَت لِيے ہُوئے ۔ مُشابَہ ۔ |
15 | ANALOGICAL CHANGE R Noun Report Error! | مماثلتی تبدیلی ۔ |