Urdu English Dictionary

 
43 result(s) found for the word 'CRITICAL' :

Sr.English WordsUrdu Words
21 CRITICAL MASS R

Report Error!
کمیت فاضل ۔ فشل میٹریل (انشقاق پذیر مادہ ) کی کم سے کم مقدار جو نیوکلیئر ری ایکٹر یا نیو کلیئر ہتھیاروں کے مسلسل تعامل کے لئے ضروی ہوتی ہے ۔
22 CRITICAL MASS R
Noun
Report Error!
کمیت فاصل ۔ یُورے نیم یا پلوٹونیم کی اِتنی کمیت کہ وہ خُود پرور مُسلسل تعامُل پیدا کرنے کے لیے کافی ہو ۔
23 critical mass the mass of fissile meterial above which a nuclear fission reaction can be self sustaining R
Phrase
Report Error!
کمیت فاصل ، نیوکلیائی بھٹی یا یوکلیائی ہتھیار میں زنجیری تعامل کو قائم رکھنے کے لیے درکار انشقایہ مادہ کی کم از کم مقدار ۔
24 CRITICAL POINT R
Noun
Report Error!
طیرانیات ۔ نُقطہ فاصل ۔ طیارے کی اُڑان کے دوران وہ نقطہ جہاں سے منزل کی طرف پرواز اور واپسی میں ایک جتنا وقت لگے ۔
25 CRITICAL POINT R

Report Error!
نقطہ فاضل ۔ دباﺅ اور درجہ حرارت کے وہ حالات جن کے تحت مائع اور بخارات کے فیز نا قابل امتیاز ہوجاتے ہیں دونوں فیز بقائے باہمی کے ساتھ رہتے ہیں ۔

43 Search Results Found for 'CRITICAL':

1  2  3  4  [5]  6  7  8  9  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word CRITICAL




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google