Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | CRITICAL POINT THE POINT ON THE (THREE DIMENSIONAL P.V.T)PHASE DIAGRAM OF A SUBSTANCE AT WHICH THE LIQID PHASE EXISTS AT THE CRITICAL TEMPERATURE THE CORRESPONDING VOLUME AND PRESSURE ARE CALLED THECRITICAL VOLUME AND CRITICAL PRESSURE THE TERM VAPOUR SHO R Phrase Report Error! | نقطہ فاصل ، طیرانیات ، طیارے کی اڑان کے دوران وہ مقام یا نقطہ جہاں سے منزل تک پہنچنے میں اتنا ہی وقت لگے جتنا مقام پرواز واپس آنے میں لگتا ہے کسی شے تین سمتی فیز ڈایا گرام میں وہ نقطہ جس پر اس شہ کی مائع حالت فاصل تپش پر موجود ہو ۔ |
27 | CRITICAL POPULATION R Noun Report Error! | آبادی کا نازک موڑ ۔ |
28 | CRITICAL PRESSURE R
Report Error! | فاضل دباﺅ ۔ کم سے کم دباﺅ جو ایک گیس کو مائع میں تبدیل کرنے کے لئے حرارت کے ساتھ درکار ہوتا ہے مثلاً کاربن ڈائی آکسائیڈ کا فاضل دباﺅ73.0 ہے ۔ |
29 | CRITICAL PRESSURE R Noun Report Error! | فاصل دباوٴ ۔ وہ دباوٴ جِس پر کوئی گیس مائع بن جاتی ہے ۔ |
30 | CRITICAL RATIO R Noun Report Error! | نسبت فاصل ۔ |