Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | DHARMA R Noun Report Error! | دھرم۔ قانون۔ ہندو مت۔ بُدھ مت۔ |
12 | DHARNA R Noun Report Error! | دھرنا۔ برصغیر پاک و ہند میں کسی شخص کے دروازے پر اس وقت تک بغیر کھاۓ پیے بیٹھے رہنے کا دستور۔ |
13 | DHAWK R Noun Report Error! | جزائر شرق الہند کا ایک درخت جس کے چمکیلے پھول ہوتے ہیں ۔ ڈھاک ۔ |
14 | DHAZABNAAK R Name Report Error! | غضبناک ۔ غصہ والا ۔ |
15 | DHCP R Noun Report Error! | ڈی ایچ سی پی ۔ ڈائنامک ہاسٹ کنفگریشن پروٹوکول کا مخفف ۔ ایک ٹی سی پی آئی پی پروٹوکول جو انٹرنیٹ سے جڑے ایک نیٹ ورک کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ کسی ہاسٹ کو نیٹ ورک سے منسلک ہوتے ہی خودبخود ایک عارضی آئی پی ایڈریس تفویض کرے ۔ |