Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | Doctor is in our shop only, Now you don\'t have to go to doctor
R Phrase Report Error! | ڈاکٹر ہماری دکان میں ہی ہے، اب تمہیں ڈاکٹر کے پاس نہیں جانا پڑے گا
|
22 | Doctor is on leave
R Phrase Report Error! | ڈاکٹر چھٹی پر ہے
|
23 | DOCTOR JOHN GILCHRIST R Noun, Name, Literary, Historical Report Error! | فورٹ ولیم کالج کے شعبہ ہندوستانی کے مصنفین میں سے سر فہرست ڈاکٹر جان گلکرسٹ کا نام ہے۔ وہ 1759کو ایڈنبرا (سکاٹ لینڈ) میں پیدا ہوئے۔ وہ بطور ڈاکٹر ہندوستان آئے ۔اور یہاں کی زبان سیکھی بعد میں فورٹ ولیم کالج کے آغاز کا سبب بنے ۔جان گلکرسٹ نے چار سال تک اس کالج میں خدمات سرانجام دیں اور 1704 میں وہ پنشن لے کر انگلستان چلے گئے۔ |
24 | DOCTOR OF LAWS
R
Report Error! | قانون میں مہارت رکھنے والا صاحب قانون ۔ محقق قانون ۔ |
25 | DOCTOR QUACK R Noun Report Error! | عطائی ، نیم حکیم |