Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | DOCTOR RAJINDAR PARSAD R Noun, Name Report Error! | ڈاکٹر راجندر پرساد، 26 جنوری ta 1950
13 مئی 1962 ، بھارت کے پہلے صدر بنے، |
27 | DOCTOR SARO PAALI RADHA KIRSHNA
R Noun, Name Report Error! | ۱۳ جولائ ۱۹۶۲ تا ۱۳ جولائ ۱۹۶۷ ، بھارت کے دوسرے صدر، اس دوران پاک بھارت جنگ بھی ھوئ |
28 | doctor says that she will recover soon R Phrase Report Error! | ڈاکٹر کہتا ھے کہ وہ جلد صحت یاب ہو جائیں گی |
29 | DOCTOR SIR ALAMA MUHAMMAD IQBAL R Noun, Name, Poetical, Historical Report Error! | علامہ اقبال پاکستان کے قومی شاعر ہیں۔ 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔آپ آزادی وطن کے علمبردار تھے اور باقاعدہ سیاسی تحریکوں میں حصہ لیتے تھے۔ مسلم لیگ میں شامل ہوگئے اور آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوئے آپ کا الہ آباد کا مشہور صدارتی خطبہ تاریخی حیثیت رکھتا ہے، آپ کی شاعری زندہ شاعری ہے جو ہمیشہ مسلمانوں کے لیے مشعل راہ بنی رہے گی۔ 21 اپریل 1938میں علامہ انتقال کر گئے |
30 | Doctor was diagnosing an brain patient
R Phrase Report Error! | ڈاکٹر ایک دماغ کے مریض کی جانچ پڑتال کر رہا تھا
|