Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | EEG R Noun Report Error! | الیکٹرو انسافیلو گراف کا مخفف ۔ |
2 | EEL R Noun Report Error! | کمزور ، متلون شخص ، بام مچھلی ، ایک سفید کپڑا جو سر کے میں پڑ جاتا ہے ۔ |
3 | EEL R Noun Report Error! | بام مچھلی ۔ سانپ کی سی چکنی اور لمبی مچھلی جس کے شکمی پر نہیں ہوتے اور عقبی و دہری پروں کا سلسلہ دم کے آخر تک پھیلا ہوتا ہے ۔ |
4 | EEL R Adjective Report Error! | ایل ۔ بام مچھلی ۔ لمبوتری ۔ دبلی پتلی ہڈی دار مچھلی ۔ جلد کے اندر باریک چھلکے ہوتے ہیں جو باہر سے نظر نہیں آتے ۔ مہیپر نہیں ہوتے ۔ |
5 | EEL BACKED R Adjective Report Error! | ایسے گھوڑے جن کی پشت کے کنارے کالے نشان ہوتے ہیں ۔ |