Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | EELWORM R Adjective Report Error! | ایل ورم ۔ کیچوا ۔ خیطیہ ۔ لمبا اسطوانی خوردبینی حیوان ۔ انسانوں سوروں اور پالتو حیوانوں کی آنتوں میں پلنے والا طفیلئیہ ۔ |
17 | EELY R Adjective Report Error! | مانند بام ماہی ۔ بام مچھلی جیسا ۔ |
18 | EEMBRYOGRAPHY R Adjective Report Error! | ایمبریو گرافی ۔ جنین نگاری ۔ ایمبریو کی تشکیل اور نشوونما کا بیان ۔ |
19 | EEMBRYOLOGIST R Adjective Report Error! | ایمبریولوجسٹ ۔ ماہر جنین ۔ ایسا فرد جسے علم الجنین پر عبور ہو ۔ |
20 | EEMBRYONIC MEMBRANE R Adjective Report Error! | ایمبریونک ممبرین ۔ جنین کی جھلی ۔ خلوی جھلی جو زائی گوٹ سے اخذ کی جاتی ہے ۔لیکن ایپی ڈرمس کے باہر رہتی ہے ۔ زردی کی تھیلی ۔ کوریون ۔ ایمنیون وغیرہ ۔ |