Sr. | English Words | Urdu Words |
161 | EFFERENT SPIRACULAR ARTERY R Noun Report Error! | برآرندہ تنفسی شریان ۔ |
162 | EFFERVASCENT R Adjective Report Error! | فراری ۔ مرکز سے بھاگ جانے والا ۔ جوش کھانے والا |
163 | EFFERVESCE R Verb Report Error! | بُلبُلے چھوڑنا ۔ ابلنا ۔ جھاگ پیدا کرنا ۔ جوش کا مظاہرہ کرنا ۔ |
164 | EFFERVESCE R Verb Report Error! | ہوا کے بلبلوں کا باہر آنا ، اُبال آنا ، جوش آنا ۔ |
165 | EFFERVESCENCE R Noun Report Error! | جوش ۔ اُبال ۔ کسی مائع کا اُبال یا جھاگ کا اچھال جبکہ مادّے کا کوئی عنصر گیس کی شکل میں خارج ہو ۔ |