Sr. | English Words | Urdu Words |
231 | EFFIGY MOUND R Noun Report Error! | قبل تاریخی امریکی انڈین کا تودہ قبر جسکی شکل پرندے یاسانپ سےمشابہ ہوتی تھی ۔ |
232 | EFFLATION R Noun Report Error! | فوحہ ۔پف ۔ دم ۔ |
233 | EFFLEURAGE R Noun, Verb Report Error! | ایک طرح کی مالِش جو ہتھیلیوں کو گھما گھما کر کی جاتی ہے ۔ خصوصاً زچگی کے وقت ۔ |
234 | EFFLEURAGE R Noun Report Error! | مساج کا طریقہ جس میں مریض کی جلد پر ایک ہی سمت میں ہاتھ پھیرا جاتا ہے ۔ تاکہ اس سمت میں خون کی روانی صحیح ہو جائے ۔ |
235 | EFFLOREACENCE R Adjective Report Error! | جلد کی سرخی ۔ جلد کی چمک ۔ سفوف بنانا |