Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | GNOMONICALLY R Adverb Report Error! | عرض نمائی کے طور پر ۔ وقت بتائے ہوئے ۔ |
117 | GNOSIS R Noun Report Error! | عِرفان ۔ خصُوصاً رُوحانی اشیا کا خاص عِلم ۔ باطنی عِلم رکھنے والے قدیم لوگوں کا عِلم جو عقیدے یا عِرفان سے حاصِل ہُوا ۔ ادریت ۔ غناسطیت ۔ |
118 | GNOSIS R Noun Report Error! | ادریت ۔ عرفان ۔ غَناسطیت ۔ عیسائیوں کے ایک فرقے کا مسلک ۔ علم روحانی ۔ باطنی علم ۔ ( تاریخ) علم معرفت ۔ |
119 | GNOSTIC R Adjective Report Error! | عِرفان سے مُتعلّق ۔ عِلم ، خصُوصاً باطنی عِلم کا حامِل ۔ عِلم سے مُتعلّق ۔ غناسطیوں سے مُتعلّق ۔ |
120 | GNOSTIC R Adjective Report Error! | علم روحانی کا ۔ علم باطن کا ۔ عرفانی ۔ گیانی ۔ ( مزاحاً ) چالاک ۔ جانکار ۔ غناسطیوں سے متعلق ۔ |