Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | GNOMOLOGY R Noun Report Error! | مقولوں کا مجموعہ ۔ |
107 | GNOMON R Noun Report Error! | نومن ۔ کمپیوٹر گرافکس میں ایک سہ طرفہ ایکس وائے زی محور کا نظام ۔ |
108 | GNOMON R Noun Report Error! | ستُون ۔ لوہے کی چھڑی یا اِسی طرح کی کوئی دُوسری چیز جو دھُوپ گھڑی میں سوئی کا کام دیتی ہے ۔ |
109 | GNOMON R Noun Report Error! | {فلکیات} نومن ۔ عقربہ ساعتِ شَمسی ۔ ایسی شے جو کِسی نِشان زدہ سطح پَر اپنے ساۓ کے ذریعے دِن کا وقت معلوم کَرنے میں مدد دے ۔ دُھوپ گھَڑی کی عمودی تَکونی تَختی ۔ |
110 | GNOMON R Noun Report Error! | ستون لوہے کی چھڑی وغیرہ جو دھوپ گھڑی کی سوئی کاکام دے ۔ عقربہء ساعت شمسی ۔ وہ ستون جس کی مدد سے سورج کے ارتفاع ۔ نصف النہار کا مشاہدہ کیا جائے ۔ عرض نما ۔ ( ہندسہ ) ایک بڑے متوازی کے کونے سے کوئی چھوٹا متوازی الاضلاع کاٹ لینے کے بعد جو شکل رہ جائے ۔ عَلَم ۔ |