Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | HERRING R Noun Report Error! | خار ماہی ۔ رنجہ ۔ ہیرنگ مَچھلی |
2 | HERRING R Noun Report Error! | ایک قسم کی جھوٹی مچھلی جو بڑی تعداد میں کنارے پر اجاتی ہے ، لہر دار بریک بخیہ ۔
|
3 | HERRING R Noun Report Error! | خارماہی ۔ رِنجہ ۔ بیرنگ مچھلی ۔ |
4 | HERRING R Adjective Report Error! | ہیرنگ ۔ ہیرنگ انتہائی اہم اور بہت زیادہ دکھائی جانے والی مچھلی ہے ۔ اس کے جسم کا بالائی حصہ خاکستری سبز اور زیریں حصہ نقرئی رنگ کا ہوتا ہے ۔ پیشاب اور تولید کی نالیاں الگ الگ ہوتی ہیں ۔ شمالی اٹلانٹک میں پائی جاتی ہے ۔ ساحلوں کی طرف گروہوں میں انڈے دینے آتی ہیں ۔ |
5 | HERRING BONE R Verb Report Error! | لہر دار باریک بخیہ کرنا ۔ |