Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | IGUANA R Noun Report Error! | گوہ ۔ درختی چھیکلی ۔ |
92 | IGUANA MARINE R Adjective Report Error! | میرین اگوانا ۔ بحری چھپکلی ۔ قشریہ ۔ حقیقی بحری چھپکلی ۔ گلاپا گوس جزیرہ کے ارد گرد بحرالکاہل میں پائی جاتی ہے ۔ ایک میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ پورے جسم پر کلغی نما ابھار ہوتا ہے ۔ بحری کائی کھاتی ہے ۔ |
93 | IGUANIAN R Adjective Report Error! | گوہ سے مشابہ ۔ جنس گوہ کا ۔ |
94 | IGUANID R Adjective Report Error! | اگوانیڈ ۔ اگوانی ۔ نبات خور سو سمار خاندان کی نوع ۔ |
95 | IGUANODON R Adjective Report Error! | اگوانڈن ۔ نباتات خور سو سمار ۔ معدوم شدہ ۔ دیو پیکر ۔ سبزی خور ۔ دو پاوں والے ڈائنوسار ۔ ان کا تعلق جراسک اور قشریہ دور سے تھا ۔ تقریبا ۹ میٹر لمبے ہوا کرتے تھے ۔ |