Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | IGNEOUS ROCKS R
Report Error! | آتشیں چٹانیں ۔ پگھلے ہوئے مادے میگما کی قلمی صورت اختیار کر جانے والی چٹانیں ۔ میگما زمین کی گہرائی سے باہر آتا ہے ۔ آتشیں چٹانوں کی گروہ بندی ان کے ذرات کی جسامت اور ترکیب کی بنیاد پر کی جاتی ہے ۔ ترکیب عام طور پر تیزابیت سے اساسیت پر محیط ہوتی ہے اور اس کا انحصار ان میں موجود مختلف معدنیات پر ہوتا ہے ۔ |
17 | IGNESCENT R Adjective Report Error! | شرارہ زن ۔ شُغلہ خیز ۔ آتش فشاں ۔ شرارہ خیز ۔ |
18 | IGNESCENT R Noun Report Error! | آتشی مادہ ۔ |
19 | IGNIFEROUS R Adjective Report Error! | آتش زا |
20 | IGNIFY R Verb Report Error! | آگ بنانا آگ میں تبدیل کرنا ۔ |