Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | INTERNATIONAL FINANCE CORPORA R Adjective Report Error! | بین الاقوامی مالیاتی ادارہ ورلڈ بینک کے تعاون سے ۱۹۵۶ ء میں وجود میں آیا اس کا کام پرائیویٹ فرموں کو قرضے دینا ہے ۔ |
117 | INTERNATIONAL HOUSE R Adjective Report Error! | طلبہ کے اقامتی ہوسٹل کا وہ حصہ جہاں بیرون ممالک کے طلبہ رہتے ہوں ۔ |
118 | INTERNATIONAL INSTITUTE FOR EDUCATION STUDIES R Adjective Report Error! | یہ ادارہ اعلی تعلیم کے مسائل و پالیسیوں کا مطالعہ کرتا ہے ۔ |
119 | INTERNATIONAL INSTITUTE FOR SOCIOLOGY R Adjective Report Error! | بین الاقوامی ادارہ عمرانیات ۱۸۹۳ ء ۔ |
120 | INTERNATIONAL INSTITUTE OF INSTRUCTIONAL TECHNOLOGY R Adjective Report Error! | بین الاقوامی ادارہ برائے انسٹرکشنل ٹیکنالوجی ۔ |