Sr. | English Words | Urdu Words |
131 | INTERNATIONAL PITCH R Noun Report Error! | بین الاقوامی آہنگ ۔ آہنگ دولی ۔ وہ معیاری آہنگ جو بالاۓ وسطی سی کو اے سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
132 | INTERNATIONAL READING ASSOCIATION R Adjective Report Error! | ریڈنگ کے مسائل کے مطالعہ کی حوصلہ افزائی کرتی ہے ۔ |
133 | INTERNATIONAL RELATIONS R Noun Report Error! | بین الاقوامی تعلقات ۔ عِلم سیاست کا ایک شُعبہ جو خارِجہ حِکمت عملی اور اقوام کے درمیان تعلُّق سے بِحَث کرتا ہے ۔ |
134 | INTERNATIONAL RELATIONS R Noun Report Error! | بین الاقوامی تعلقات علم سیاست کا ایک شعبہ جو خارجہ حکمت عملی اور اقوام کے درمیان تعلق سے بحث کرتا ہے ۔ |
135 | INTERNATIONAL REVENUE DERVICE R
Report Error! | بین الاقوامی ادارہ محنت ۔ بین الاقوامی انجمن ایٹم برائے امن ۔ |