Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | IPECACUANHA R
Report Error! | اپی کاک ۔ عرق اپیکا ۔ عرق الزھب ۔ کیفوئیلس اپی کاک پودے کی خشک جڑوں میں پایا جانے والا مادہ ادویات میں قے آور مادے کے طور پر شامل کیا جاتا ہے ۔ ٹنکچر میں اور اخراج ممکن بنانے والے مادوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
7 | IPECACUANHA R Noun Report Error! | ایک جھاڑی کی جڑ جو قے لانے اور جلاب کے لیے اِستعمال ہوتی ہے ۔ عرق الذّہب ۔ |
8 | IPECACUANHA R Noun Report Error! | اپیکاک برازبل اور دیگر جنوبی امریکہ کے خطوں سے حاصل کی ہوئی خشک جڑ ۔ |
9 | IPOMAEA R Noun Report Error! | جنس شکر قند ، جنس نیلوفر ۔ |
10 | IPOMEA DIGITATA R Noun Report Error! | بداری قند |