Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | NYALA R Noun Report Error! | جنوب مشرقی افریقہ میں پائے جانے والے پرن کی ایک نوع ۔ |
2 | NYALA R Noun Report Error! | جنوبی افریقہ کا ایک بڑا ہِرن ۔ جِس کے مُڑے ہوۓ سینگوں میں ایک ہی بل ہوتا ہے ۔ |
3 | NYAM-WE-ZI R Noun Report Error! | مغربی ٹنگانیکا کی بانتو زبان بولنے والی ایک قوم ۔ اس قوم کی بانتو زبان ۔ |
4 | NYANZAZ R Noun Report Error! | جھیل ۔ |
5 | NYASA R Adjective Report Error! | نیاسا لینڈ کا یا اُس سے متعلق یا اس کی خصوصیات کا حامل ۔ |