Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | NYION R Noun Report Error! | نائلون ۔ بنیان ۔ ایسا کپڑا جو سخت گرمی میں بھی پہنا جا سکے ۔ |
52 | NYLGHAU R Noun Report Error! | نیل گائے ۔ |
53 | nylon R Phrase Report Error! | نائلون : پومی امائیڈ ریشوں کی مختلف اقسام سے ایک قسم ۔ |
54 | NYLON R Noun Report Error! | نائلون ۔ مصنوعی پروٹینی بافت کے ہلکے ٹھوس لچکدار مُختلف ریشوں میں سے کوئی جو پارچہ بافی اور دیگر صنعتوں میں کام آتے ہیں ۔ |
55 | NYLON - 66[CO(CH2)4.CONH(CH2)6 NH]8 R
Report Error! | نائلیون ۔ ایک تھرموں پلاسٹک پولیمر (نقطہ پگھلاﺅ۵۳۶ کیلوین) جو ایڈیپک ایسڈ اور ھیکسا میتھائیلین ڈایا مائن کی تکثیف سے حاصل کیا جاتا ہے اسے مونو فلامنٹس ٹیکسٹائل کیبلز انسولیشن اور پیکنگ میٹر ئیل میں استعمال کرتے ہیں ۔ نائیلون کا ریشہ بہت سخت ہوتا ہے اور رگڑ کی مزاحمت کرتا ہے ۔ اسے شیٹ ، فائبر اور برسٹلز میں تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔ |