Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | NYMPHO R Noun Report Error! | شہوت زدہ عورت ۔ جِس عورت میں شہوت زیادہ ہو ۔ ایسی عورت جِس میں جِنسی خواہِش زیادہ ہو ۔ |
102 | NYMPHOIDES R Noun Report Error! | آبی پودوں کی ایک نوع جو منطقہ حارہ میں پائی جاتی ہے اور جس کے پھول سفید یا زرد ہوتے ہیں ۔ |
103 | NYMPHOLABIAL FURROW R Noun Report Error! | فرج کے چھوٹے اور بڑے لبوں کا درمیانی حصہ یا سہاڑ |
104 | NYMPHOLEPSY R Noun Report Error! | عشق پری ۔ جنُون حور ۔ سودا ۔ کسی حسین چیز سے پیار کرنا ۔ خوبصورت انسانوں سے عشق کرنا ۔ |
105 | NYMPHOLEPT R Noun Report Error! | کسی نا ممکن چیز کی خواہش میں مبتلا شخص ۔ مجذوب ۔ ایسا شخص جو نا ہونے والی چیز کی خواہش کرے ۔ |