Sr. | English Words | Urdu Words |
541 | OUTBID R Verb Report Error! | نیلام میں بڑھ کر بولی بولنا ۔ مُبالغے میں حد سے بڑھ جانا ۔ |
542 | OUTBID R Adjective Report Error! | زیادہ بولی دینا بڑھ کر بولی دینا بولی لگانے میں آگے نکل جانا ۔ |
543 | OUTBID R Verb Report Error! | دوسروں سے بڑھ کر بولی دینا ، اوروں سے زیادہ قیمت لگانا ۔ |
544 | OUTBLAZE R Verb Report Error! | شُعلوں کا آگے کی طرف لپکنا ۔ نِسبتًہ زیادہ روشن ہونا ۔ |
545 | OUTBLUSTER R Verb Report Error! | شور و غل کرنا ۔ زیادہ ہنگامہ برپا کرنا ۔ |