Sr. | English Words | Urdu Words |
1031 | OUTSPAN R Noun, Verb Report Error! | جتے ہوۓ جانور کا جوا اُتارنا یا بند کھولنا ۔ |
1032 | OUTSPEAK R Verb Report Error! | کھری کھری سُنا دینا ۔ بولنے میں بازی لے جانا ۔ |
1033 | OUTSPEND R Verb Report Error! | اپنے مُہیّا وسائل یا کِسی دوسرے سے بڑھ کر خرچ کرنا ۔ |
1034 | OUTSPENT R Adjective Report Error! | انتہائی تھکا ہوا ۔ تھکا ماندہ ۔ مضمحل ۔ نڈھال ۔ |
1035 | OUTSPIN R Verb Report Error! | کسی دھاگے یاتار کو اسکی پوری لمبائی تک کاتنا یا کھینچنا ۔ |